Waqt News
Tuesday | June 28, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیر اعظم شہباز شریف آج   ٹرن ارآؤنڈ پاکستان کانفرنس  میں خطاب کریں گے
  • وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم
  • وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے
  • پاکستان اور فرانس کے درمیان 10.7 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی مؤخر کرنے کا معاہدہ
  • بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہ

جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

May 19, 2022 5:46 AM, May 19, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

مارگلہ جنگلات میں آگ ٹک ٹاکروں نے لگائی 

خدا غارت کرے اس ٹک ٹاک کو جس کی عادت بد میں مبتلا یہ ٹک ٹاکر ایسی ایسی حرکتیں کرتے ہیں کہ خدا کی پناہ۔ اب اگر اس خاتون اور اس کے ساتھی ٹک ٹاکروں کو آگ لگا کر ویڈیو بنانے کا اتنا ہی شوق تھا تو بھئی یہ مارگلہ کیوں گئے آگ لگانے۔ آخر ان کے اپنے گھر بھی تو تھے۔ ہر اچھے کام کا آغاز اپنے آپ سے یا اپنے گھر سے کرنا چاہئے۔ انہیں چاہئے تھا کہ اپنے شوق کی خاطر گھر میں آگ لگاتے اور پھر آرام و اطمینان سے بیٹھ کر ٹک ٹاک بناتے۔ مزہ بھی آتا جب گھر والے چیخ و پکار کر رہے ہوتے اور یہ ناز و ادا دکھاتے ویڈیو بنا رہے ہوتے۔ کیا خوبصورت ساز و آواز کا موقع ملتا اس ویڈیو میں۔ لوگ عش عش کر اٹھتے۔ مگر ان ظالموں نے جنگل کو آگ لگا کر اپنا شوق پورا کیا۔ ایسے افراد کسی نرمی کے مستحق نہیں۔ پہلے ہی ہم بہت سے معاملات میں نرمی کا مظاہرہ کر کے کافی نقصان اٹھا چکے ہیں یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کہ اپنے شوق کی خاطر ہم ملک کا نقصان کرتے پھریں۔ ٹک ٹاک کی وبا نے نوجوانوں کو کچھ اس طرح اپنے چنگل میں پھنسایا ہے کہ وہ اچھے برے کی تمیز کھو چکے ہیں۔ انہیں اپنی جان تک کی پرواہ نہیں۔ ٹک ٹاکردوسروں کی پگڑیاں اچھالتے پھرتے ہیں۔ اس بے لگام گھوڑے کو لگام ڈالنا ہو گی ورنہ کسی کی عزت محفوظ نہیں رہے گی اور آئے روز نت نئے حادثات سے دوچار ہونا پڑے گا۔ 

وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم

٭٭٭٭٭

سندھ میں میٹرک کے امتحانات، نقل کا سلسلہ عروج پر 

سندھ میں اس وقت امتحانات کا موسم ہے جہاں نقل اسی زور و شور سے جاری ہے جس طرح محکمہ تعلیم والے نقل کے خلاف بیانات زور و شور سے جاری کرتے ہیں اور دعوے کرتے ہیں کہ ہم بوٹی مافیا اور نقل کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے مگر ہر سال ہوتا وہی ہے جو بوٹی مافیا چاہتا ہے۔ یہ مافیا اس قدر مضبوط ہو چکا ہے کہ اب اس پر ہاتھ ڈالنا ممکن ہی نہیں رہا۔ لڑکے ہوں یا لڑکیاں اب نقل میں ماہر ہو چکے ہیں۔ اوپر سے نقل کے نت نئے طریقے سامنے آ رہے ہیں۔ موبائل فون ، واکی ٹاکی اور نجانے کون کون  سے جدید آلات سے کمرہ امتحان میں بیٹھا طالب علم باہر سے مدد کرنے والوں سے جڑا ہوتا ہے اور دل کھول کر نقل کرتا ہے۔ امتحانی سنٹرز بکے ہوتے ہیں۔ نگرانوں میں حوصلہ نہیں کہ وہ سختی کریں۔ پولیس بھی تماشائی بنی رہتی ہے۔ یوں سب کی خاموشی تعلیمی نظام پر ضرب کاری لگا رہی ہے۔ امتحانی مراکز میں کھلے عام ٹیسٹ پیپر، گائیڈ اور موبائل سے چیٹنگ ہو رہی ہے۔ پرچے شروع ہونے سے قبل ہی آئوٹ ہو رہے ہیں۔ یہ سب منظم طریقے سے ہو رہا ہے۔ اگر یہی حال رہا تو پھر اچھی اور اعلیٰ تعلیم کا تو خدا ہی حافظ ہو گا۔ حکومت سندھ ہر سال یہ سب ہوتا دیکھنے کے باوجود ایکشن نہیں لے رہی۔ نااہل نالائق طالب علم نقل کر کے پڑھنے لکھنے والے طلبہ کا حق مارتے ہیں۔ یہ سلسلہ کسی نہ کسی کو تو بند کرنا پڑے گا۔ ورنہ جو عمارت ریت سے تعمیر ہو وہ تیز ہوائوں یا پہلی بارش سے ہی ڈھے جاتی ہے۔ یہ نقل کرنے والے کیا خاک ملک کا نظام سنبھالیں گے۔ 

وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

٭٭٭٭

لوٹے فارغ ہو چکے ہیں۔ پی ٹی آئی 

یہی بات پوری تحریک انصاف والے کہہ رہے ہیں۔ مگر ان کی یہ خوشی فی الحال ادھوری ہے کیونکہ مرکز میں بنا کسی لوٹے کے وفاقی حکومت قائم ہوئی ہے۔ وہاں عدالتی فیصلے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ البتہ پنجاب اسمبلی میں جو 27 ووٹ ضائع ہو گئے ہیں۔ وہ بھی تحریک انصاف کے ہیں۔ یوں عملاً تو ان کے اپنے ارکان کی تعداد کم ہوئی ہے۔ بہرحال اب دیکھتے ہیں پنجاب اسمبلی میں کون اپنی اکثریت ثابت کرتا ہے مگر یہ بات تحریک انصاف والے جانتے ہیں کہ اب ایک بار پھر نئے انداز میں لوٹے اہمیت پائیں گے۔ ان کی عزت افزائی ہو گی انہیں گلے میں لٹکایا نہیں جائے گا بلکہ گلے سے لگایا جائے گا۔ عمران خان نے گزشتہ رات کوہاٹ کے جلسے میں پھر کہا کہ نہ وہ لوٹے خریدتے ہیں نہ انہیں قبول کرتے ہیں، حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ خان صاحب نے خود اپنے ہاتھوں سے درجنوں لوٹوں کو شرف قبولیت بخشا انہیں تحریک انصاف میں قبول کیا اور سند کے طور پر انہیں پی ٹی آئی کے پرچم والا مفلر بھی پہنایا۔ اب حسب عادت وہ مکر جائیں تو کیا کہا جا سکتا ہے۔ آج بھی ان کی بغل میں بے شمار مقدس لوٹے کھلاڑی بنے بیٹھے ہیں۔ وہ لاہور آئے ہیں تو یہاں بھی وہ کوشش میں ہیں کہ  اس نازک مرحلے میںنیک صفت پاکیزہ لوٹوں کو تحریکی گنگا میں ڈبکی لگا کر گلے سے لگائیں تاکہ ان کو دوبارہ پنجاب کا راج سنگھاسن یعنی تخت لاہور حاصل ہو۔ حیرت کی بات ہے ایسا دوسرے کریں تو غلط خود خان کریں تو درست ہے۔ 

پاکستان اور فرانس کے درمیان 10.7 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی مؤخر کرنے کا معاہدہ

٭٭٭٭٭

بھارت میں مردہ قرار دی گئی نومولود بچی زندہ ہو گئی 

ایسی کرامات کا ظہور ہمارے ہاں بھی ہوتا رہتا ہے۔ ان کرامتوں میں سب سے بڑا ہاتھ نااہل ڈاکٹروں یا نیم حکیم خطرہ جان عطائیوں کا بھی ہوتا ہے جو مکمل تسلی کئے بنا اور تصدیق کئے بغیر ہی کسی کومے میں چلے جانے والے مریض کو مردہ کہہ کر اپنی جان چھڑا لیتے ہیں۔ پھر جب وہ مریض اشنان یا غسل دیتے وقت تابوت یا جنازہ لے جاتے وقت دوبارہ ہوش میں آتا ہے تو یہ خبر اخبارات میں میڈیا میں شہ سرخی کے ساتھ شائع ہوتی ہے کہ مردہ زندہ ہو گیا۔ یہی کچھ گزشتہ روز کرناٹک کے علاقہ رنچور میں پیش آیا جب ڈاکٹروں کی طرف سے مردہ قرار دی گئی بچی کو آخری رسومات ادا کرتے وقت سانس لیتا دیکھ کر سب حیران ہو گئے۔ شکر ہے صرف حیران ہی ہوئے ورنہ توہمات کے مارے دیہاتی تو دیہاتی، شہری بھی اس موقع پر ہوش و حواس کھو بیٹھتے ہیں اور بھوت بھوت کا شور مچانے لگتے ہیں۔ کئی کمزور دل خواتین و حضرات موقع پر ہی بے ہوش ہو جاتے ہیں۔ اب خدا جانے ا س بچی کے گھر والوں نے اطمینان کا سانس لیا ہو گا یا انہیں افسوس ہوا ہو گا کیونکہ بھارت میں آج بھی لڑکی کو بوجھ سمجھا جاتا ہے۔ ہر سال لاکھوں بچیاں ماں کی کوکھ میں  ہی پیدائش سے قبل مار دی جاتی ہیں۔ وہاں بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ بچی کی پیدائش پر یا زندہ بچ جانے پر ا س کے گھر والے خوش ہوئے ہوں۔ 

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سپر ٹیکس کیخلاف واویلا اور مہناز دانیال کا کرب 

    Jun 27, 2022
  • صدر مملکت کی پاکستانی نوجوان احمد نواز کو آکسفورڈ یونین کا ...

    Jun 26, 2022 | 18:33
  • ضروری ادویات کی کمیابی پر کس کی توجہ ہے

    Jun 28, 2022
  •  وزیراعظم کو درپیش چینلجز  

    Jun 27, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیر اعظم شہباز شریف آج   ٹرن ارآؤنڈ پاکستان کانفرنس  میں ...

    Jun 28, 2022 | 10:15
  • وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم

    Jun 27, 2022 | 21:36
  • وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

    Jun 27, 2022 | 21:10
  • پاکستان اور فرانس کے درمیان 10.7 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی مؤخر ...

    Jun 27, 2022 | 19:43
  • بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہ

    Jun 27, 2022 | 19:33
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وعدے وفا کے ارادے دغا کے!!!!!!!!

    Jun 28, 2022
  •  اسلم بھوتانی ، خالد مگسی کا فنڈز نہ ملنے پر غصہ، ...

    Jun 28, 2022
  • بلند و بالاپہاڑوں کی ہیرو

    Jun 28, 2022
  • ضروری ادویات کی کمیابی پر کس کی توجہ ہے

    Jun 28, 2022
  •  پی ایس ایل سے کمانے والے اور متنازع کے پی ایل!!!!!!

    Jun 27, 2022
  • 1

    نیشنل ایکشن پلان: صوبوں میں روابط وقت کا اہم تقاضا

  • 2

    آرمی چیف کا دورۂ سعودی عرب اور  ان کیلئے مملکت کا اعلیٰ ترین اعزاز

  • 3

    سندھ بلدیاتی انتخابات میں  پیپلزپارٹی کی واضح برتری

  • 4

    معاشی استحکام کے لیے سارا بوجھ عوام پر مت ڈالیں

  • 5

    مقبوضہ کشمیر میں جی ٹونٹی  اجلاس بلانے کی بھارتی تجویز

  • 1

    منگل ،28 ذیقعد 1443ھ،28 جون 2022 ء

  • 2

    پیر ،27 ذیقعد 1443ھ،27 جون 2022 ء

  • 3

    اتوار ،26 ذیقعد 1443ھ،26 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • توشہ خانہ

    Jun 28, 2022
  • لاوا ابل رہا ہے

    Jun 28, 2022
  • احتساب کا خدا حافظ

    Jun 28, 2022
  • سری لنکا کی صورتحال پاکستان میں اضطراب کیوں؟

    Jun 28, 2022
  • اداروں کی تباہی ،ڈاکٹر محمود شوکت کا ذاتی تجربہ

    Jun 28, 2022
  • ’’ قرآن کریم کے اسپرانتو زبان میںمترجم کی ...

    Jun 28, 2022
  •    سپیکر قومی اسمبلی کا  منصب :  راجہ پرویز اشرف ...

    Jun 28, 2022
  • قومی مفاد کو مقدم رکھا جائے

    Jun 28, 2022
  • سود؛ اللہ اور اسکے رسول ؐ سے جنگ …(2 ) 

    Jun 28, 2022
  •   22 کروڑ لوگ ٹیکس دیتے ہیں مگر؟

    Jun 28, 2022
  • 1

     غزل

  • 2

    ’’ تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلائو گے''

  • 3

     لیگی دور  اور قومی ترقی و خو شحالی

  • 4

    تازہ بیانیہ

  • 5

    کلیاتِ امان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    خادموں کا خیال رکھنے والے!

  • 2

    معاف کرنے کی عادت

  • 3

    عالمگیر پیغام (۳)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    تعصب

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    ہندوستان میں مسلمان اقلیتوں کے ساتھ جو غیر انسانی سلوک

  • 5

    کامیاب و کامران

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    بالِ جبریل

  • 5

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group