ازخطبات اقبال
میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اسلامی نظام میں ریاست کے تصور کو دیگر تمام تصورات پر حاوی خیال کرنا سخت غلطی ہے کیونکہ اسلام میں تو روحانی دنیا اور مادی دنیا الگ الگ نہیں۔ یہ بات درست نہیں کہ دین اور سیاست جو مختلف حقیقتیں ہیں۔ اسلام ایک ایس واحد حقیقت ہے جس کا تجزیہ نہیں کیا جا سکتا۔
(ازخطبات اقبال ایک جائزہ۔ محمد شریف بقائ)