چین نے ملک کے شمال مغرب میں واقع جیوچھوآن سیٹلائٹ لانچ مرکز سے بدھ کے روز بحر ی نگرانی کا ایک نیا سیٹلائٹ مدار میں روانہ کردیا۔لانچ مرکز کے مطابق لانگ مارچ۔ 4 بی راکٹ ہائی یانگ۔ 2 ڈی( ایچ وائی -2ڈی )سیٹلائٹ کو لے کر رات12 بجکر 3منٹ پر(بیجنگ وقت کے مطابق ))روانہ ہوا ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38