امریکی اداکار چارلس گروڈن 86سال کی عمر میں چل بسے May 19, 2021 | 13:32 1:32 PM, May 19, 2021 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ امریکی اداکار چارلس گروڈن 86سال کی عمر میں چل بسے۔وہ ٹی وی میزبان،کامیڈین اور مصنف بھی تھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکار کے بیٹے نے بتایا ہے کہ چارلس گروڈن کی موت کینسر کے باعث گھر پر ہوئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک