عائزہ خان کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ May 19, 2020 9:14 AM, May 19, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد(اے پی پی) عائزہ خان کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔ اداکاہ نے یہ فوٹوشوٹ ڈیزائنر ارم خان نے لئے مکمل کروایا جس میں اداکارہ سہنرے رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+