سرگودھا میں ضلعی انتظامیہ نے چھاپہ مارکر گودام سے ذخیرہ کی گئی 56ہزار بوری چینی برآمد کرکے گودام کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں ضلع انتظامیہ نے سلانوالی کے گودام پر چھاپہ مار کر 56ہزار بوری چینی برآمد کرلی ، یہ ذخیرہ چینی کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔انتظامیہ کی جانب سے گودام کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرکے چینی بحق سرکار ضبط کرلی گئی ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38