اڈیالہ روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ صدر بیرونی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر فائرنگ کرکے دو افراد کو زخمی کردیا گیا ریسکیو1122 نے دونوں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا دونوں زخمی چونترہ کی جانب سے اڈیالہ روڈ کی جانب آرہے تھے جنہیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ۔