ڈکیتی کی تیاری میں مصروف 3ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ نصیر آباد پولیس نے ڈکیتی کی تیاری میں مصروف 3ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس کو مخبر نے اطلاع دی تھی کہ نوید ، آفتاب اور اسامہ تیاری ڈکیتی میں بیٹھے ہیں جنہیں پولیس نے ریڈ کرکے گرفتار کرکے 3پستول 30بور معہ 15برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔