روایات
کوئی حکومت ناانصافی اور جانبداری کی بنیادوں پر کھڑی نہیں رہ سکتی‘ اقلیتوں کو ہماری روایات‘ ثقافت اور اسلامی تعلیم سے نہ صرف انصاف و صداقت ملے گی بلکہ انہیں ہماری کریم النفسی اور عالی ظرفی کا ثبوت بھی مل جائے گا۔ ہمارے وطن کے ہر حصے میں آباد اقلیتیں دیکھیں گی کہ ہمارے مسلمان حاکم نہ صرف منصف بلکہ فیاض بھی ہیں۔
(اجلاس مسلم لیگ‘ مدارس۔ اپریل 1941)