سدا باغ کی آرائش کیلئے4 کروڑ مختص
اسلام آباد (اے پی پی) ڈپٹی میئر اسلام آباد سید ذیشان علی نقوی نے کہا ہے کہ سی ڈی اے نے سدا باغ کی آرائش کے لئے4 کروڑ روپے مختص کیے ہیں،اس باغ میں وہ میدان بھی شامل ہے جہاں ٹیکسلا کے فرمانروا راجہ امبھی نے سکندر اعظم کو تلوار پیش کی تھی۔کن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل نے انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف صوفی ازم اور حضرت شاہ اللہ دتہ کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس اہم تاریخی مقام کو وسعت دے کر سالانہ غیر ملکی سیاحوں کے ذریعے کروڑوں روپے کا زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں۔