ہانگ کانگ کے جزیرہ کرما ڈیک کے جنوب میں 6.2 شدت کا زلزلہ
ہانگ کانگ(آئی این پی/شِنہوا)امریکی زلزلہ پیما یوایس جیالوجیکل سروے کے مطابق جمعہ کو معیاری وقت 014531پر جزیرہ کرماڈیک کے جنوب میں 6.2درجے شدت کا زلزلہ آیا،10.62کلو میٹر گہرائی والے اس زلزلے کے مرکز کا تعلین ابتدائی طور پر 34.551درجے جنوبی طول البلد اور 178.4162درجے دمغربی ارض البلد میں کیا گیا ہے ۔