جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی 20آج کھیلا جائیگا
بلوم فونٹین (آئی این پی)جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ویمنز ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 کرکٹ میچ (آج) ہفتہ کو بلوم فونٹین میں کھیلا جائیگا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔