نقب زن گینگ کے 2ملزم گرفتار لاکھوں کا مال مسروقہ، اسلحہ برآمد
لاہور(نامہ نگار)غازی آباد نویسٹی گیشن پولےس نے راجو نقب زن گینگ کے 2ملزموں کو گرفتار کر کے ان سے لاکھوں روپے مالیت کا مال اور ناجائز اسلحہ برآمد کےا ہے۔ تفصےلا ت کے مطابق سی سی پی او لاہو ر کیپٹن (ر) محمد امین وینس کے احکامات پر انچارج انویسٹی گیشن غازی آباد خالد یعقوب گورسی کی سربراہی مےں پولےس ٹےم تشکےل نے چھاپہ مار کر راجو نقب زن گےنگ کے سرغنہ عمران مسیح عرف راجو اور اس کے ساتھی محمد عثمان کو گرفتار کر کے ان سے چوری کی گئی موٹر سائیکل،موبائل فون،3لاکھ روپے نقدی،پنکھے، دیگر قیمتی اشیاءاور ناجائز اسلحہ برآمد کےا ہے جبکہ ملزموں کا تیسرا ساتھی محمد عمر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔