جرم ثابت ہونے پر قتل کے دو مجرموں کو سزائے موت May 19, 2015 5:09 AM, May 19, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (اپنے نامہ نگار) ایڈیشنل سیشن جج نے مقدمہ قتل کے دو مجرموں کو سزائے موت کا حکم سنا دیا، استغاثہ کے مطابق ذکاءاور منیر نے 2012ءمیں دشمنی کی بنیاد پر پیشی پر آئے شخص کو کچہری میں قتل کردیا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+