دو گھروں میں آتشزدگی ،لاکھوں کا سامان جل کر تباہ
لاہور ( نامہ نگار)شہر کے مختلف علاقوں مےں دو مقامات پر آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالےت کا سامان جل کرتباہ ہو گیا ہے۔ بتایا جاتاہے کہ اقبال ٹاو¿ن کے علاقہ نیلم بلاک میں اےک گھر میں شارٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا فرنیچر، الیکڑونکس ودےگر سامان سامان جل کرتباہ ہو گےا ہے جبکہ فتح گڑھ کے علاقہ کینال روڈپر ایک گھر میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالےت کا سامان جل کرتباہ ہو گیا ہے۔