سائرہ ارشد نئے البم کی تیاریوں میں مصروف May 19, 2015 4:44 AM, May 19, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ سائرہ ارشد نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ البم میں دس گانے ہونگے۔ دس گانوں کے ٹریک تیار ہو گئے ہیں چند روز تک گانوں کی ریکارڈنگ ہو گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+