فلم ’’بلائنڈ لو‘‘ میں ماتھیرا اہم کردار ادا کر رہی ہیں
لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ ماتھیرا فلمساز چودھری اعجاز کامران کی فلم ’’بلائنڈ لو‘‘ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم کے ڈائریکٹر فیصل بخاری ہیں۔ ماتھیرا نے کہا کہ فلم بلائنڈ لو میں میرا اہم کردار ہے۔