ورچوئل یونیورسٹی میں بزنس پلان مقابلہ جات کا فائنل
لاہور (پ ر) ورچوئل یونیورسٹی میںآل پاکستان بزنس پلان مقابلہ جات منعقد کئے گئے۔ سٹوڈنٹ ویک کے سلسلہ میں یونیورسٹی کی رائزنگ انٹر پر نیور سوسائٹی کے زیر اہتمام ہونے والے آل پاکستان بزنس پلان مقابلہ جات میںکراچی سکول فاربزنس لیڈر شپ کے طلبہ نے پہلی ، لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی نے دوسری اور ورچوئل یونیورسٹی نے بالترتیب تیسری پوزیشن حاصل کی۔