مرکنٹائل ایکسچینج میں 2 ارب 3 کروڑ 10 لاکھ روپے کا کاروبار
لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں 11405 لاٹ کے سودے 2 ارب 3 کروڑ 10 لاکھ روپے ہوئے اور پی ایم ای ایکس انڈکس 2751 کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت ایک ارب 7 کروڑ 50 لاکھ روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 88.6 کروڑ روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 7 کروڑ روپے رہی۔