میکسیکو : بچے کو سنگسار کرنے کا الزام، 5 گرفتار May 19, 2015 2:42 AM, May 19, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ میکسیکو سٹی (اے ایف پی) میکسیکو میں 6 سالہ بچے کو پتھر مار کر اور خنجر کے وار سے قتل کرنے کے الزام میں 5 سے 11 برس کے 5 لڑکوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+