زمبابوے کرکٹ ٹیم کی آمد پر مسلم لیگی قائدین کو مبارکباد
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق معاون خصوصی محمد الیاس خان نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کی آمدپر وزیراعظم میاں نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب جنرل راحیل شریف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری ہوئی ہے جس کی وجہ سے پاکستان کے میدانوں میں رونق بحال ہوئی ہے۔