راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری باسط علیم نے قتل،قدام قتل کے مقدمہ میں مجرم کوسزائے موت، 8 سال قید سخت،5 لاکھ روپے ہرجانہ،50 ہزار روپے جرمانہ،50 ہزار روپے ضمان کی سزا سنائی ہے، مجرم آصف خان نے معمولی تلخ کلامی پر چھری کے وار سے عبداللہ کو قتل،ناصر کو زخمی کیا تھا۔
قتل،قدام قتل کے مقدمہ میں مجرم کوسزائے موت، 8 سال قید سخت،5 لاکھ ہرجانہ
Mar 19, 2025