لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں میو ہسپتال میں انجکشن سے ہونے والی ہلاکتوں پر محکمہ صحت پنجاب اور پرنسپل میو ہسپتال سے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ میں میو ہسپتال میں انجکشن سے ہونے والی ہلاکتوں کی انکوائری رپورٹ طلب کرنے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔
انجکشن سے ہلاکتیں، عدالت نے محکمہ صحت پنجاب اور پرنسپل میو ہسپتال سے جواب طلب کر لیا
Mar 19, 2025