لاہور( کامرس رپورٹر)ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمن زبیری نے کہا ہے کہ سولر پینلز اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس لگانا زیادتی ہے۔ حکومت ایک ارب ڈالر کی خاطر غریب عوام کو ایندھن نہ بنائے بلکہ ٹیکس بیس کو برھانے کیلئے راستے تلاش کئے جائیں۔
حکومت ایک ارب ڈالر قرض کیلئے عوام کو ایندھن نہ بنائے:حبیب الرحمان زبیری
Mar 19, 2025