Waqt News
Thursday | March 30, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ملک بھر میں سحری اور افطار میں گیس دستیاب نہیں
  • مہاتما گاندھی کا مجسمہ توڑ دیا گیا
  • سعودی عرب نے شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت اختیار کرلی
  • زیلنسکی نے چینی صدر کو دورہِ یوکرین کی دعوت دیدی
  • پوپ فرانسس طبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل

ن لیگ، پی پی قیادت اپنے کیسز ختم کرا لے ورنہ حقیقی جیل جانا پڑیگا: شیخ رشید

Mar 19, 2023 | 14:54 2:54 PM, March 19, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ن لیگ، پی پی قیادت اپنے کیسز ختم کرا لے ورنہ حقیقی جیل جانا پڑیگا: شیخ رشید

سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت اپنے کرپشن کے کیس 30 اپریل تک ختم کرالیں ورنہ اصلی اور حقیقی جیل جانا پڑے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ آئندہ 72 گھنٹوں میں الیکشن کا فیصلہ ہو جائے گا پھر الیکشن کمیشن جانے اور سپریم کورٹ جانے، عمران کو طاقت سے نہیں نکالا جا سکتا، 90 دن میں نگران حکومت ختم ہو جائے گی، 13 کے ٹولے کے پاس صوبوں میں کاغذات جمع کرانے کے ممبر بھی نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ شکر ہے زمان پارک سے کلاشنکوف نکلی، توپ نہیں، کسی کو احساس نہیں کہ غریب ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر رہا ہے، نوازشریف کا انتظار کرتے کرتے لوگ تھک جائیں گے، کل مری میں سیشن جج عارف نسیم نے حکومت کی میری گرفتاری ضمانت منسوخی کو خارج کر دیا، کل فائل زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا، یہ وقت ہی بتائے گا۔سابق وزیر کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب اور چین نے جھنڈی کرا دی ہے، دونوں پاکستان سے اکنامک رفام کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں، اسحاق ڈار صاحب 3 ماہ تک مذاکرات مکمل نہ کرا سکے، ڈالر 200 کا کروانے آئے تھے 300 کا کر دیا، مئی تک ٹھنڈی چھاؤں میں بیٹھیں اب اجلاس مارچ کے بجائے اپریل تک موخر ہوگیا ہے، انفرادی ووٹنگ امریکہ کے پاس ہے جس کا پاکستان پر شدید دباؤ ہے۔

ملک بھر میں سحری اور افطار میں گیس دستیاب نہیں

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ”تھا منیر آغاز ہی سے راستہ اپنا غلط“

    Mar 29, 2023
  • رونالڈو کی گرل فرینڈ سعودی عرب سے انتہائی متاثر

    Mar 28, 2023 | 17:39
  • سعودی عرب: مسافر بس کو حادثہ، 20 عمرہ زائرین جاں بحق

    Mar 28, 2023 | 17:33
  • بیساکھیوں کو اب یہ قبول نہیں 

    Mar 29, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کیا عمران خان سلامتی اداروں سے زیادہ اہم ، قوم  فیصلہ کرے ، ...

    Mar 30, 2023
  • پارلیمانی جمہوریت کی روح آج زندہ ہوگئی : مریم اورنگزیب 

    Mar 30, 2023
  • قانون سب کیلئے برابر کہنے والا آج مفرور ، عدالتیں اسکی بات ...

    Mar 30, 2023
  • بد نظمی پر ڈی سی تبدیل ، سپلائی بہتر بنارہے ہیں : محسن نقوی 

    Mar 30, 2023
  • آئین و قانون میں سقم دور کرنا پارلیمنٹ کی ذمہ داری ہے : رانا ...

    Mar 30, 2023
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ خدمت کا سفر!!!!

    Mar 30, 2023
  • پارلیمنٹ ہے، در و پدی نہیں 

    Mar 30, 2023
  • ”تھا منیر آغاز ہی سے راستہ اپنا غلط“

    Mar 29, 2023
  • بیساکھیوں کو اب یہ قبول نہیں 

    Mar 29, 2023
  • شہباز شریف ، عمران کو ” لاڈلہ “ کہہ کر پکارتے ...

    Mar 29, 2023
  • 1

    پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات اور سپریم کورٹ کا فیصلہ

  • 2

    پی ٹی آئی سینیٹروں کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آمد 

  • 3

    حکومت کا سستا پٹرول منصوبہ  ناکام بنانے کی سازش

  • 4

    صدرِ مملکت کا منصب اور سیاسی کشمکش

  • 5

    ڈنمارک میں قرآن مجید کی  پھر سے بے حرمتی 

  • 1

    ہفتہ ‘ 7 رمضان المبارک 1444ھ‘ 29 مارچ 2023ء

  • 2

    منگل‘ 6 رمضان المبارک 1444ھ‘ 28 مارچ 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  جہاں پناہ 

    Mar 29, 2023
  • ’نوائے وقت‘83برس کا ہو گیا

    Mar 29, 2023
  • پاکستان کا کشمیر و فلسطین سے موازنہ کیوں؟

    Mar 29, 2023
  • عمران خان کا دس نکاتی ایجنڈا

    Mar 29, 2023
  • الخدمت اور ترکیہ کا زلزلہ

    Mar 29, 2023
  • دہشت گردی اور سیاسی قیادت کی ذمہ داریاں

    Mar 29, 2023
  • غذائی قلت اور موسمیاتی تبدیلیاں

    Mar 29, 2023
  • رم دھان نہیں رمضان اور مہنگائی نہیں برکت

    Mar 29, 2023
  • راندہ درگاہ ہوتا آئین و قانون 

    Mar 29, 2023
  • نفرت اور کینہ ریاستوں کا قاتل

    Mar 29, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اورمغفرت

  • 2

    برکاتِ رمضان

  • 1

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 2

    کوئٹہ میونسپلٹی کی استقبالیہ میں 15جون 1948ئ

  • 3

    فرمان قائد

  • 1

    ضرب کلیم

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    نیاز مانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group