Waqt News
Sunday | March 26, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی
  • آپ حکومت مخالف خیالات کے حامل ہیں: وزیر اعظم کا صدرِ مملکت کو جوابی خط
  • عمران نیازی الیکشن نہیں پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں: مریم اورنگزیب
  • کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 100سے زائد وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
  • مشرق وسطیٰ کیلئے پاکستان کی برآمدات میں 12 فیصد کمی

ڈیجیٹل ریٹنگ 10پی ایس ایل نے بھارتی لیگ کو پیچھے چھوڑ دیا نجم سیٹھی 

Mar 19, 2023 10:17 AM, March 19, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی ہوم سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔پریس کانفرنس میں نجم سیٹھی نے بتایا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز ضرور ہو گی، سیریز کے شیڈول میں تھوڑی بہت تبدیلی کی جا رہی ہے، یہ تبدیلی پنجاب میں الیکشنز کی وجہ سے ہو رہی ہے۔ پہلے سیریز کراچی سے شروع ہونی تھی پھر لاہور اور راولپنڈی میں ہونا تھی تاہم اب اس میں تھوڑی تبدیلی کی جائیگی۔ آئندہ ہفتے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا۔نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ 8 کوکامیاب بنانے کیلئے تمام اداروں کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ ٹکٹ کی ریکارڈ سیل ہوئی، ڈیجیٹل پر ریٹنگ 10 پر رہی جوآئی پی ایل سے آگے ہے۔ ان کی کوشش ہے کہ لیگ میں مزید 2 ٹیمیں شامل کی جائیں، ویمن لیگ بھی کرانے کا ارادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ دبئی ہونے والے اجلاس میں ایشیا کپ ، ورلڈ کپ اور چیمپئنز لیگ کے بارے میں بات ہوگی، اگر پاکستان ٹیم بھارت گئی تو سکیورٹی کے علاوہ میڈیا کو ساتھ لیجانے کی اجازت مانگی جائے گی۔ مکی آرتھر سے بات چیت بھی جاری ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، البتہ پنجاب میں الیکشنز کی وجہ سے تھوڑی بہت تبدیلی کی جا رہی ہے۔ پی ایس ایل کامیابی سے ختم ہوئی ہے۔ پی ایس ایل کامیاب بنانے کیلئے تعاون کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ہائیکورٹ نے بھی کہا کہ پی ایس ایل کو ڈسٹرب نہیں کرنا، پی ایس ایل کو قومی اثاثہ قرار دیا جا رہا ہے۔غیر ملکی کھلاڑیوں اور غیر ملکی ٹیکنیشنز کا مشکور ہوں، سات ممالک کے لگ بھگ دو سو افراد یہاں موجود تھے، امریکہ سے آئے براڈ کاسٹنگ سے منسلک ایک شخص نے پی ایس ایل کو کامیاب قرار دیا۔ پی ایس ایل میں فینز 80 فیصد تک آئے انہوں نے اسے ایک گلوبل برانڈ بنا دیا، ملتان میں بہت سپورٹ ملی وہاں لاجسٹک کی مشکلات پیش آئیں، افتتاحی تقریب ملتان میں کرنا بہت مشکل تھا۔ 7 ایڈیشنز میں یہ تقریب سب سے بہترین تھی۔ جب میں 22 دسمبر کو آیا تو افتتاحی تقریب سے متعلق کچھ نہیں کیا گیا تھا، برانڈنگ کیلئے ایک لاکھ روپے رکھا گیا تھا جو میرے لیے حیران کن تھا، ہم نے ایک ماہ کے اندر تمام کام مکمل کیے، میں خود اس حوالے سے دبئی گیا۔ فرنچائزز نے بھی 50 فیصد حصہ ڈالا ہم نے اس کا بجٹ 10 گنا بڑھایا۔ ہم 50 کروڑ کا سیلز ٹیکس دیتے ہیں، صوبائی ٹیکس بھی اتنے ہوتے ہیں، پی ایس ایل کی وجہ سے بزنس بڑھتا ہے، ایسے ایونٹس پر زیادہ سے زیادہ خرچ کرنا چاہیے۔ چار وینیوز پر میچز کرانا آسان نہیں تھا۔

کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کینسر کی تشخیص کے بعد جیل میں قید سدھو کیلئے اہلیہ کا جذباتی ...

    Mar 25, 2023 | 14:02
  • امریکی صدر کا ایران کے حق میں بڑا اعلان

    Mar 25, 2023 | 13:42
  • فکر مند صدر پاکستان! بے رحم سیاست

    Mar 25, 2023
  • پاکپتن : جائیداد کا تنازع ، بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد ...

    Mar 25, 2023 | 14:16
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ ...

    Mar 26, 2023 | 17:00
  • آپ حکومت مخالف خیالات کے حامل ہیں: وزیر اعظم کا صدرِ مملکت کو ...

    Mar 26, 2023 | 16:52
  • عمران نیازی الیکشن نہیں پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں: مریم ...

    Mar 26, 2023 | 16:42
  • کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 100سے زائد وارداتوں ...

    Mar 26, 2023 | 15:08
  • مشرق وسطیٰ کیلئے پاکستان کی برآمدات میں 12 فیصد کمی

    Mar 26, 2023 | 15:03
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پاکستان پر رحم کریں!!!!!

    Mar 26, 2023
  • فکر مند صدر پاکستان! بے رحم سیاست

    Mar 25, 2023
  • بھونچال رات، چاند رات 

    Mar 24, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کی پیاری پیاری ...

    Mar 24, 2023
  • آئین کی ’’بے توقیری‘‘ کا رونا 

    Mar 24, 2023
  • 1

    صدر مملکت کا وزیراعظم کو مراسلہ اور اسکے مضمرات

  • 2

    آئی ایم ایف کو  ”انف از انف “ کہنے کی ضرورت

  • 3

    تھرڈ آپشن سے بچنے کیلئے سیاسی قیادتوں کی بصیرت کا امتحان 

  • 4

    کفایت شعاری مہم اور افسران کی گاڑیاں

  • 5

    موسمیاتی تبدیلیاں اور  کرۂ ارض کا مستقبل

  • 1

    اتوار ، 4 رمضان المبارک ، 1444ھ، 26 مارچ 2023ئ

  • 2

    ہفتہ ‘  3  رمضان  المبارک  1444ھ‘  25  مارچ 2023ء

  • 3

    جمعة المبارک، 2 رمضان المبارک ، 1444ھ، 24 مارچ 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قومی اسمبلی کا فورم چھوڑکر کیا ملا

    Mar 26, 2023
  • پانی کا عالمی دن اور پاکستان

    Mar 26, 2023
  • چومکھی لڑائیاں

    Mar 26, 2023
  • مفت آٹا.... سیاسی رشوت، سہولت یا مصیبت

    Mar 26, 2023
  • ”اس بار،ثواب کو ضرب دیجیے“

    Mar 26, 2023
  • جیت عمران کی ہوگی 

    Mar 26, 2023
  • اردو، بانیانِ پاکستان کی نظر میں 

    Mar 26, 2023
  • جمہوری تماشا

    Mar 26, 2023
  • یہ کیاہورہا ہے؟

    Mar 26, 2023
  •  مضر صحت دودھ اور محکمہ فوڈ اتھارٹی

    Mar 26, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    روزہ کی فرضیت 

  • 2

    استقبالِ رمضان 

  • 3

    فضائل قرآن (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    نیاز مانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 2

    بانگ درا

  • 3

    ازخطبات اقبال

  • 4

    ضرب کلیم 

  • 5

    از کتاب اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group