چرس برآمد، 3منشیات فروش گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں3ملزمان گرفتارکر کے چرس برآمدکر لی تھانہ گنجمنڈی پولیس نے سجاد سے110گرام چرس، تھانہ ریس کورس پولیس نے ایوب سے500 گرام چرس،تھانہ صدر واہ پولیس نے اشتیاق سے450گرام چرس برآمدکرلی۔