7سالہ بچی کے اغواء میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ کھنہ پولیس نے کمسن بچی کے اغواء میں ملوث تین ملزمان گرفتار کرکے بچی کوبازیاب کرالیا ایس ایچ او سید عاصم غفار کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے تکنیکی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے سات سالہ بچی کے اغواء میں ملوث ایک عورت سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیاپولیس ٹیم نے ملزمان کے قبضے سے بچی کو بحفاظت بازیاب کرالیا، گرفتار ملزمان سے مزید