ناجائز اسلحہ کیخلاف کارروائی میں5ملزمان گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی میں5ملزمان گرفتارکر کے اسلحہ مع ایمونیشن برآمدکر لیا تھانہ وارث خان پولیس نے فیضان سے پستول30بور،تھانہ صادق آباد پولیس نے خرم سے پستول30بور،واجد سے پستول30بور،تھانہ نصیر آباد پولیس نے عابد سے پستول30بور،تھانہ کہوٹہ پولیس نے شہروز سے پستول30بور برآمد کرلیا۔