راولپنڈی میں 2لڑکیاں اغواء
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی سے دولڑکیاں اغواء ہو گئیںتھانہ پیر ودہائی کو محمد عثمان نے بتایا کہ ڈھوک نجو میں بیٹی دورفشاء کو ہانیہ نے اغواء کرلیا، تھانہ پیر ودہائی کو نور احمد نے بتایا کہ فرمان اللہ نے مدعی کی بیوی صائمہ کو اغواء کرلیا۔