خیبر پی کے میں بیورو کریسی کا 100 فیصد جھکاؤ پی ٹی آئی کی جانب، شفاف انتخابات ناممکن، نگران وزیر اطلاعات
پشاور (نیٹ نیوز) خیبر پی کے کے نگراں وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ کاکاخیل نے دعویٰ کیا کہ صوبائی اسمبلی کے منصفانہ انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہے کیونکہ پوری مقامی بیوروکریسی کا 100فیصد جھکاؤ تحریک انصاف کی طرف ہے۔