جامعہ ستاریہ الاسلامیہ گلشن اقبال میں تکمیل صحیح بخاری کی تقریب آج ہوگی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جامعہ ستاریہ الاسلامیہ میں تکمیل صحیح بخاری شریف کی تقریب اتوار 19مارچ صبح 9بجے ہوگی۔ درس حدیث محدث العصر شیخ مولانا عبداللہ ناصر رحمانی جبکہ مولانا ابرہیم جوناگڑھی اور علامہ عبدالخالق آفریدی کا خصوصی خطاب ہوگا ۔ شیخ الحدیث مولانا محمود احمد حسن فارغ ہونے والے طلبا کی دستار بندی‘ مدیر الجامعہ مولانا حافظ محمد سلفی سالانہ رپوٹ پیش کرینگے اور نائب مدیر مولانا مفتی انس مدنی نتائج کا اعلان کرینگے۔
جامعہ ستاریہ الاسلامیہ