Waqt News
Wednesday | March 22, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • امیزون کے ملازمین کے لیے ایک اور بری خبر
  • ملاوی میں سمندری طوفان فریڈی سے اموات کی تعداد بڑھ کر 500سے تجاوز کرگئی
  • سری لنکا : مہنگائی کی شرح میں اضافے کا سلسلہ جاری
  • سابق ٹینس چیمپئن مارٹینا ناوراتیلووا نے کینسر کو شکست دے دی
  • ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ 3 جوان شہید

کراچی کا کوئی دوست نہیں ہمیں اس سے دوستی کا ثبوت دینا ہوگا،کامران ٹیسوری

Mar 19, 2023 8:10 AM, March 19, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کا کوئی دوست نہیں ہے، ہمیں خود اس شہر کا دوست بننا پڑے گا، معیشت کا حب ہوتے ہوئے اس شہر کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، ٹوٹے ہوئے دل کی طرح اس سڑکیں بھی ٹوٹی ہوئی ہیں، کراچی اور اس کا انفرا اسٹرکچر سو سال پیچھے چلا گیا ہے، لیکن ہمیں ہمت نہیں ہارنی ہے اس شہر کے لئے جہاں جانا پڑا جائیں گے اور مجرموں کا شہر بنانے کے بجائے روشنیوں کا شہر بنائیں گے، ان خیالات کااظہار انہوں نے برنس گارڈن میں موسمی پھولوں کی نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے کہی، ایڈمنسٹریٹر کر اچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن، میونسپل کمشنر سید شجاعت حسین، ڈائریکٹر جنرل پارکس جنید اللہ خان، کے ایم سی کے محکمہ جاتی سربراہان کے علاوہ شہریوں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی، گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی میں اب کسی مافیا کو قدم نہیں جمانے دیں گے، اور ان کے خلاف ڈٹ کر لڑیں گے، انہوں نے کہا کہ آج ایک اور تاریخی پارک کو بحال کردیا ہے، برنس گارڈن 1927 میں تعمیر کیا گیا تھا اب ہم تاریخی چیزوں کے ساتھ ساتھ نئے پارک بھی تعمیر کررہے ہیں، باغ کراچی اور پاک چائنا

امیزون کے ملازمین کے لیے ایک اور بری خبر

 فرینڈ شپ پارکوں کی تعمیر جاری ہے، برنس گارڈن اس سے پہلے اجاڑ پڑا ہوا تھا، ایڈمنسٹریٹر کراچی اور کے ایم سی کے افسران و عملے کی انتھک محنت سے اسے عوام کے لئے کھول دیا ہے، انہو ں نے کہا کہ ہم کس سمت جارہے ہیں ہمیں کہاں لے جا کر چھوڑ دیا گیا ہے اور ایسی جگہ پر کھڑا کردیا گیا ہے کہ اگر ذرا سا پاں پھیلائیں تو سر ننگا ہوتا ہے، گورنر سندھ نے کہا کہ مہنگائی نے سب کو لپیٹ میں لے لیا ہے انہوں نے کہا کہ لوگ مہنگائی کا مقابلہ نہیں کرپارہے اور کراچی میں گزشتہ روز بیوی بچوں سمیت خودکشی کا جو واقعہ ہوا ہے وہ انتہائی افسوس ناک ہے، انہوں نے کہا کہ ہمیں وہ قرض بھی ادا کرنے پڑ رہے ہیں جو ہم پر واجب نہیں تھے اور ہر پاکستانی کے نام پر آئی ایم ایف سے اتنا قرضہ لے لیاگیا ہے کہ اسے اتارنا انتہائی مشکل ترین کام ہے، انہوں نے کہا کہ ہمیں 40فیصد رقم آئی ایم ایف کے قرض ادا کرنے میں دینی پڑتی ہے، انہوں نے کہا کہ بجلی کے بل میں بھی ہر شہری کو آئی ایم ایف کی رقم ادا کرنی پڑتی ہے، انہوں نے کہا کہ امیر، امیر تر اور غریب، غریب تر ہوتا جارہا ہے، انہوں نے کہا کہ اب ایک عام شخص ہاتھ پھیلانے پر مجبور ہے، ہم نے اگر ہوش کے ناخن نہ لیے تو پاکستانی غربت، افلاس، مہنگائی اور بے روزگاری کے دلدل میں مزید دھنستے چلے جائیں گے، جس کے نتائج بھیانک ہوسکتے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا کہ موسمی پھولوں کی نمائش کا مقصد شہریوں کو قدرتی حسن سے آگاہ کرنا اللہ تعالی کی عطا کردہ نعمتوں کااظہار ہے، اس نمائش میں جو پھول رکھے گئے ہیں وہ دو ماہ تک اپنی بہار دیکھا تے ہیں، لیکن ان پھولوں کے پودوں کی پرورش پورے سال کی جاتی ہے انہوں نے کہا کہ یہ سارے پھول کے ایم سی کی نرسری میں تیار کئے گئے ہیں ایڈمنسٹریٹر کراچی نے شہریوں کو دعوت دی کہ وہ برنس گارڈن آئیں اور پھولوں کی اس نمائش سے لطف اندوز ہوں۔

ملاوی میں سمندری طوفان فریڈی سے اموات کی تعداد بڑھ کر 500سے تجاوز کرگئی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • شہباز حکومت کو بھی کسی ”سائفر کہانی“ کی ضرورت ہے؟

    Mar 21, 2023
  • عمران خان کی پھیلائی ’’فسطائیت‘‘

    Mar 22, 2023
  • سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

    Mar 20, 2023 | 13:30
  • متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کے لیے زبردست خوشخبری

    Mar 20, 2023 | 22:33
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • شجاع آباد : دیہاتیوں سے مقابلہ ، فائرنگ ،3 شہری زخمی، تشدد سے ...

    Mar 22, 2023
  • بارش ، ژالہ باری ، آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ، خاتون سمیت 3 ...

    Mar 22, 2023
  • سندھ ،78 لاکھ خاندان کیلئے ساڑھے 15 ارب کا رمضان پیکج : ...

    Mar 22, 2023
  • دہشتگردوں سے مقابلہ ،آئی ایس آئی بریگیڈئر مصطفی کمال شہید ...

    Mar 22, 2023
  • عمران ہائیکورٹ پیش ، دہشت گردی ، نیب مقدمات میں حفاظتی ضمانت ...

    Mar 22, 2023
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • تہلکوں کے دن‘ تہلکوں کی راتیں

    Mar 22, 2023
  • خالصتان کی بلند ہوتی آواز اور نریندرا مودی کی بے ...

    Mar 22, 2023
  • عمران خان کی پھیلائی ’’فسطائیت‘‘

    Mar 22, 2023
  • جوہری نظام کو اپنوں سے خطرہ ہے!!!!!

    Mar 21, 2023
  • شہباز حکومت کو بھی کسی ”سائفر کہانی“ کی ضرورت ...

    Mar 21, 2023
  • 1

    ریاستی اداروں کے خلاف مہم قابلِ مذمت ہے

  • 2

    عوامی ریلیف کے منصوبوں میں بدنظمی 

  • 3

    بھارت میں انسانی حقوق کی  خلاف ورزیوں کا امریکی انکشاف

  • 4

    حکومتی ریلیف پیکیجز اور عوامی مسائل

  • 5

    سیاسی قیادتیں فہم و تدبر کی طرف آئیں 

  • 1

    بدھ، 29 شعبان المعظم، 1444ھ، 22 مارچ 2023ئ

  • 2

    منگل، 28 شعبان المعظم، 1444ھ، 21 مارچ 2023ئ

  • 3

    پیر، 27  شعبان المعظم،  1444ھ، 20  مارچ  2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • عوامی مسائل سے اغماض اور ڈاکٹر محمودشوکت کا خط

    Mar 22, 2023
  • عمران خان کی مقبولیت کی وجوہات

    Mar 22, 2023
  • اب کچھ بھی پوشیدہ نہیں رہا 

    Mar 22, 2023
  • لیڈرز: ان چراغوں تلے اندھیرا ہے

    Mar 22, 2023
  • انسان کی بہترین دوست کتاب ہے

    Mar 22, 2023
  • پاکستان کی سلامتی، معیشت اورسیاست!

    Mar 22, 2023
  • صاف پانی کی فراہمی میں کمیونٹی بیسڈ آرگنائزیشن ...

    Mar 22, 2023
  • کوئی ایسے بھی جاتا ہے 

    Mar 22, 2023
  • ارادے جن پختہ ہوں نظر جن کی خدا پہ ہو تلاطم خیز ...

    Mar 22, 2023
  • پانی کا عالمی دن اور بھارت کا پاکستان پر پہلا ...

    Mar 22, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضرت خباب بن الارت ؓ(۴)

  • 2

    حضرت خباب بن الارت ؓ(۳)

  • 3

    حضرت خباب بن الارت ؓ(۲)

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    از کتاب 

  • 3

    علامہ اقبال

  • 4

    ارمغان حجاز

  • 5

    از کتاب سلسلہ درسیات اقبالؒ

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group