عمران کی حفاظتی ضمانت‘ زمان پارک آپریشن کا تحریری فیصلہ جاری Mar 19, 2023 5:49 AM, March 19, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے عمران کی حفاظتی ضمانت اور زمان پارک آپریشن کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے پولیس کو عمران خان کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+