ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ Mar 19, 2023 5:47 AM, March 19, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (سٹاف رپورٹر) کراچی کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر دلائل مکمل کر لئے گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+