ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں تیزی سے اضافہ ہوا جس کی وجہ یورپین سنٹرل بینک کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے یورو بانڈز خریداری سکیم کا فیصلہ ہے۔سنگاپور میں جمعرات کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 17.2 فیصد بڑھ کر 24 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 8.5 فیصد اضافے کے ساتھ 27 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38