اداکار احد رضا میر اور سجل علی کی مہندی کی نئی تصاویر جاری کردی گئیں۔ جاری کردہ تصاویر میں اداکارہ سجل علی پیلے اور سہنرے رنگ کا جوڑے میں ملبوس ہیں جبکہ احد رضا میر سرخ رنگ کا کرتہ پہنے ہوئے ہیں۔ اداکارہ سجل علی کا 16مارچ کو احد رضا میر کے ساتھ نکاح ہوا ،دونوں اداکاروں کی شادی کی ےہ تقریب ابوظہبی میں ایما ریٹس پیلیس میں منعقد کی گئی ہے جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب کو مدعو کیا گیا، دونوں اداکاروں کی شادی کی تقریبات کا آغاز کردیا گیا جو آئندہ 2روز تک جاری رہے گا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024