سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر سے پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کی ملاقات۔۔۔ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے فالواپ اقدامات کا جائزہ لیا گیا.خطے میں کشیدگی اور امن اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38