انڈونیشیا: پاپوا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 77 ہو گئیں
جکارتا(صباح نیوز) انڈونیشیا کے جزیرے پاپوا پر سیلابی ریلوں کی تباہ کاریوں سے ہلاکتوں کی تعداد 77 ہو گئی۔ انڈونیشن ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق جزیرے پاپوا میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورت حال سے ہلاکتوں کی تعداد 77 ہو گئی ۔