سکھر پولیس نے سٹی پوائنٹ کے قریب کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے. گرفتار دہشت گردوں میں چار کا تعلق کوئٹہ جبکہ ایک کا خیر پور سے ہے۔ایس ایس پی سی ٹی ڈی سکھر کے مطابق رات گئے تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے سٹی پوائنٹ کے قریب خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ، اس دوران پانچ دہشت گرد گرفتار کئے گئے.دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں ڈیٹونیٹر،بال بیئرنگ،نٹ بولٹ اور وائر برآمد کئے گئے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024