دنیا کی مہنگی ترین چاکلیٹ کی قیمت ساڑھے 9 ہزار امریکی ڈالر
لندن (نیٹ نیوز) پرتگال میں چاکلیٹ کا میلہ سجا جہاں دنیا کی سب سے مہنگی سونے کے کور میں لپٹی چاکلیٹ بھی نمائش کے لیے رکھی گئی ہے۔ چاکلیٹ کی قیمت 7728 یورو (9489 امریکی ڈالر) ہے اور اسے کھانے کے قابل سونے کے ورق میں لپیٹا گیا ہے۔