دنیا کی تاریخ
کیا اب ہم اس عظیم کامرانی کو‘ جس کی مثال دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی‘ داغدار کر دیں گے؟ پاکستان آج ایک حقیقت ہے جسے کوئی نہیں مٹا سکتا۔ یہی اس عظیم برصغیر کے پیچیدہ ترین آئینی مسئلے کا منصفانہ‘ باعزت اور قابل عمل حل تھا۔ آئیے اپنی عظیم قوم کی تعمیر نو کیلئے اور اس میں نئی روح پھونکنے کیلئے منصوبہ سازی کریں۔
(31اگست 1947ئ)