فیس بک صارفین کا ڈیٹا لیک: امریکی فرم کا کنٹریکٹ منسوخ
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) فیس بُک کے صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کے انکشاف پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے امریکی فرم کا کنٹریکٹ منسوخ کر دیا۔ فرم ’’کیمبرج انیلائیٹکا‘‘ کی خدمات ٹرپ کی انتخابی ٹیم نے حاصل کی تھیں۔ ترجمان امریکی فرم نے کہا کہ ٹرمپ کی انتخابی مہم کو فیس بُک کا ڈیٹا مہیا نہیں کیا۔