سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس آج ہو گا‘ 70 افسران کو ترقی دی جائیگی
اسلام آباد (خبر نگار) مختلف سروسز گروپوں اور گرےڈوںسے تعلق رکھنے والے افسروں کو ترقےاں دےنے کےلئے سےنٹرل سلےکشن بورڈ (سی اےس بی)کا اجلاس آج 19مارچ کو ہوگا ۔اجلاس کی صدارت چےئرمےن بورڈ اےف پی اےس سی نوےد اکرم چےمہ کرےںگے۔ اجلاس مےں 70کے قرےب افسروں کو ترقےاں دی جائےں گی جو گذشتہ بورڈ مےں ترقی سے محروم رہ گئے ہےں۔اس سلسلے مےں وزےر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 21فروری2018کو اےک حکم نامہ جاری کےا تھا جس کی تعمےل مےں اب ےہ اجلاس طلب کےا جارہاہے بلکہ18 رکنی بورڈ بھی تشکےل دے دےاگےاہے۔اسٹےبلشمےنٹ ڈوےژن کے اےڈےشنل سےکرٹری ٹو افضال لطےف نے کےرئےر پلاننگ (سی پی ونگ)کو بھی فائلےں مکمل کر نے کی ہداےت کی ہے ۔بورڈ کے ارکان مےں اےم اےن اے امےر حےدر خان،سےنےٹر سعودمجےد،وفاقی سےکرٹری پوسٹل سروسز ڈاکٹر محمدثاقب عزےز،وفاقی سےکرٹری (رےٹائر)امجد علی خان،جائنٹ ڈائرےکٹر جنرل آئی بی مہرخالق داد لک،وفاقی سےکرٹری فےڈرل اےجوکےشن اےنڈ پروفےشنل ٹرےننگ عامر اشرف خواجہ،سےکرٹری نےشنل ہےلتھ سروسز نوےد کامران بلوچ،سےکرٹری سمندرپار پاکستانی ڈاکٹر محمد ہاشم پوپلزئی،سےکرٹری اسٹےبلشمےنٹ ڈوےژن،سےکرٹری کابےنہ ڈوےژن،چاروں صوبوںکے چےف سےکرٹرےز ،سےکرٹری داخلہ،آئی جی پنجاب،چےرمےن پولےس اکےڈےمی اسلام آباد شےخ نسےم الزمان ،ڈائرےکٹر جنرل نےشنل پولےس بےورو اسلام آباد شوکت حےات شامل ہوں گے۔ واضح ہو کہ اس سے قبل سی اےس بی کا اجلاس 9 جنوری سے 12جنوری2018کو ہوا تھا لےکن اس بورڈ مےں کئی افسران ترقی سے محروم ہو گئے تھے لہذا وزےر اعظم کے حکم پر ےہ نظرثانی بورڈ طلب کےاجارہاہے۔
سینٹرل سلیکشن بورڈ