متحدہ مجلس عمل کی اعلی قیادت کا اہم اجلاس کل کراچی میں طلب
اسلام آباد( وقائع نگار خصوصی) متحدہ مجلس عمل کی اعلیٰ قےادت کا غےر معمولی اجلاسمنگل کو کراچی مےں طلب کر لےا گےا ہے جس کی مےزبانی جمعےت علما پاکستان کرے گی اجلاس مےں مرکزی قیادت کا انتخاب عمل مےں لائے جانے کا امکان ہے اجلاس مےں رابطہ عوام مہم کے بارے مےں فےصلہ کےا جائے گا متحدہ مجلس عمل آئندہ انتخابات میں ملک بھر میں مشترکہ امیدوار کھڑے کرے گی ۔ جس کے لئے تمام رکن جماعتیں اپنا ہوم ورک کررہی ہیں جمعیت علما پاکستان، جماعت اسلامی، جمعیت علما اسلا م( ف) ، اسلامی تحریک، اورمرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہان کی رضا مندی سے عہدےداروں کا انتخاب عمل مےں لاےا جائے گا۔
ایم ایم اے/ اجلاس