تھرانرجی لمیٹڈ میں ایکویٹی کے ضمن میں مختلف کمپنیوں کی شراکت داری کا معاہدہ
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)تھرانرجی لمیٹڈ(ٹی ای ایل) میں ایکویٹی کے ضمن میں حب پاورکمپنی نے فوجی فرٹیلائزرکمپنی اورچائنامشینری انجینئرنگ کارپوریشن کے ساتھ حصص کی شراکت داری کامعاہدہ کرلیا۔معاہدے کے تحت ایکویٹی میں حب پاورکمپنی کے 60فیصد، فوجی فرٹیلائزرکمپنی کے 30اورچائنامشینری انجینئرنگ کارپوریشن کے 10فیصد حصص ہوں گے۔
معاہدہ