سینیٹر پروفیسر ساجد میر آج کراچی پہنچ رہے ہیں
کراچی ( نیوز رپورٹر) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر19 مارچ کو کراچی پہنچ رہے ہیںجہاں وہ مرکز ادارہ فروغ قرآن و سنت ناظم آباد میں سیمینار بعنوان ’’ شام میں مظالم عالمی ضمیر کب جائے گا ‘‘ کی صدارت کریں گے۔