ڈی جی کے ڈی اے آج ریٹائرڈ ملازمین میں پنشن ،کمیوٹیشن سمیت واجبات کے چیک تقسیم کریں گے Mar 19, 2018 11:45 PM, March 18, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سمیع الدین صدیقی ادارے کے ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن ،کمیوٹیشن سمیت دیگر واجبات کے چیک آج دوپہر دو بجے تقسیم کرینگے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+