سی آئی اے نے ایرانی آپریشن سربراہ کو معطل کر دیا‘معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں: ترجمان
واشنگٹن (ثناء نیوز) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے ایران کے آپریشن سربراہ کو معطل کر دیا ۔سربراہ پر الزام ہے کہ انہوں نے ملازمین کے ساتھ توہین آمیز سلوک کیا ۔سی آئی اے کے ترجمان ڈین بوائیڈ نے کہا ہے کہ اس حوالے سے تحقیقات ہوں گی۔