امریکہ: نیوز چینل کا ہیلی کاپٹر 3 گاڑیوں پر گر گیا‘ 3 ہلاک Mar 19, 2014 6:34 AM, March 19, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ سیاٹل (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ میں سیاٹل کے مقام پر نیوز چینل کا ہیلی کاپٹر 3 گاڑیوں پر جاگرا جس سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+